شدیدسردموسم کے باعث 17 افرادہلاک

01132020123

افغانستان کے مختلف حصوں میں شدیدسردموسم کے باعث سترہ افرادہلاک ہوگئے ہیں۔

سرکاری حکام نے کہاہے کہ اموات کی تعداد بڑھ سکتی ہے کیونکہ افغانستان کا قدرتی آفات سے نمٹنے کاادارہ مجموعی اعدادوشمارمرتب کرنے کی کوشش کررہاہے۔شدیدبرفباری کے باعث کابل قندھارشاہراہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں متعدد اہم رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں