دنیا کے امیر شخص جیف بیزوس کے اثاثوں میں 17منٹ میں 13ارب ڈالر کا اضافہ 

020120206

دنیا کے امیر ترین شخص ایمازون کے بانی جیف بیزوس کے اثاثوں میں صرف 17منٹ کے دوران 13ارب ڈالر کا اضافہ جمعرات کے روز3بجکر 59منٹ پر جیف بیزوس کے اثاثوں کی مالیت 116ارب ڈالر تھی جو 4بجکر 16منٹ پر 129ارب ڈالر تک جاپہنچی ۔

جیف بیزوس کے اثاثوں کی مالیت میں اضافہ اس وقت ہوا جب دنیا کی سب سے بڑی آن لائن کمپنی نے گزشتہ سال کے آخری 3مہینوں میں 87ارب ڈالر کی سیل ظاہر کی ۔