سینیٹر رحمان ملک کا بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر پیغام

122720208

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر رحمان ملک کا بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر پیغام
بے نظیربھٹو شہید ایک عالمی لیڈر تھیں، سینیٹر رحمان ملک
بے نظیر بھٹو شہید کو سلام پیش کرتے ہیں ،پیپلزپارٹی رہنما سینیٹر رحمان ملک
آج بی بی کے یوم شہادت پر پاکستان پیپلزپارٹی قیادت، جیالوں سمیت پوری دنیا افسردہ ہے، سینیٹر رحمان ملک

کاش آج بی بی زندہ ہوتی تو ملک کو درپیش چیلنجز کا سامنا نہ ہوتا، سینیٹر رحمان ملک
پیپلزپارٹی نے ہمیشہ آئین اور قانون کی بات کی، سینیٹر رحمان ملک
بی بی کی شہادت کے بعد آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کو اگے بڑھایا، سینیٹر رحمان ملک
بلاول بھٹو زرداری بی بی کے مشن کو لیکر آگے بڑھ رہے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

جیالے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں، سینیٹر رحمان ملک
دعا ہے اللہ تعالیٰ بے نظیر بھٹو شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائےآمین سینیٹر رحمان ملک