معراج گل ایم ڈی این ٹی سی تعینات

E0P

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے معراج گل کو باقاعدہ ایم ڈی، نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن تعینات کردیا ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔وفاقی کابینہ نے گزشتہ ماہ ان کی تقرری کی منظوری دی تھی