ایم ڈی نیشنل ٹیلی کمیونیکشن معراج گل ریکٹر نمل یونیورسٹی کادورہ

7yy

اسلام آباد: ایم ڈی نیشنل ٹیلی کمیونیکشن معراج گل ریکٹر نمل یونیورسٹی کادورہ کیا اور ریکٹر یونیورسٹی سے ملاقات کی ہے۔ دورے کے موقع پر ایم ڈی این ٹی ڈی سی نے غیر مالیاتی مینجمنٹ شعبہ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔ نمل کے ایگزیکٹو ڈویلپمنٹ سنٹر میں طلبا کے کی حوصلہ افزائی کی۔


اس کورس کے لیے آن لائن سروس کی معاونت این ٹی ڈی سی کی طرف سے فراہم کی جائے گی۔ریکٹر یونیورسٹی نے این ٹی دی سی کی معاونت پر اطمینان کا اظہار کیا