این ٹی سی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

bgy

نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کے ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز آج اسلام آباد میں ہوا۔ اس کی افتتاحی تقریب میں کھلاڑیوں کے علاوہ ادارے کے ملازمین اور سینئر مینیجمنٹ نے بھی شرکت کی ۔
اس موقع پرجنرل مینیجر {ایچ آر} نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور کھیلوں کی صحتمندانہ سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔

ٹورنامنٹ کے اختتام پر ، ۱۸ دسمبر ۲۰۲۱ کو ایم ڈی، این ٹی سی جیتنے والی ٹیموں اور کھلاڑیوں میں انعات تقسیم کریں گے۔