پی پی پی یورپ کی طرف سے سینئر صحافی شفقت علی کے واالد کے انتقال پر اظہار تعزیت

d3

پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے صدر ڈاکٹر ارشاد کمبوہ. سینئر نائب صدر ابرار میر. سیکرٹری انفارمیشن یورپ حافظ عبدالرزاق. پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر چوہدری اشتیاق حسین اور پاکستان پیپلز پارٹی جرمن کے صدر سید زاہد عباس شاہ کی طرف سے پاکستان اسلام آباد کے سینئر صحافی نیوز وائر کے ایڈیٹر شفقت علی کے والد صاحب کی اچانک وفات پر گہرے دکھ و افسوس اور غم کااظہار کرتے ہوئے تمام لواحقین سے دلی تعزیتی کا اظہار کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت اور ورکرز دکھ اور افسوس کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔