پی ایچ ای سی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کرنے والے کلب ممبران کی ایوارڈ آف ایکسیلنس سے حوصلہ افزائی

XC

ڈاکٹر ارشد علی ایسوسی ایٹ پروفیسر سنٹر فارمیڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز
پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چئیرمین ڈاکٹر شاہد منیر سے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے .وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر خالد محمود ، پریس کلب کے صدر اعظم چوہدری ،سیکرٹری عبدالمجید ساجد اور سینئر جرنلسٹ عدنان لودہی بھی موجود ہیں . پی ایچ ای سی نے کلب کے ایسے ممبران کے لئے جو ورکنگ جرنلسٹ رہے. اور ڈاکٹریٹ کی انہیں ایک مشترکہ تقریب میں ایوارڈ آف ایکسیلنس سے نوازا گیا.