بوہری والا قبیلہ کے زیر انتظام کبڈی مقابلہ

kabaddi

چونڈہ: بوہڑھی والا قبیلہ کے زیر انتظام اور چودھری مدثر باجوہ اینڈ سنز منیب ظفر باجوہ اے ڈی ایل آڑ ، حسیب احمد باجوہ ڈی سی کسٹمز ، عنائیت علی باجوo سب انسپکٹر کی میزبانی میں منعقدہ کبڈی مقابلے میں ملک بھر کے مایہ ناز کبڈی کھلاڑیوں رانا علی شان ، جاوید جٹو ، علی وڑائچ، اشفاق پٹھ، رحمان بجلی، عثمان بٹ، حیدرشاہ، والی مشین و دیگر نے شرکت کی ۔ اس مقابلہ میں عدنان شاہد بٹ ، اویس احمد ایڈوکیٹ ، مرزا وسیم ، حاجی منور، میاں عمر ، ذیشان بٹ نے بھی خصوصی شرکت کی