“آئیڈیاز پاکستان دفاعی تعاون، مشترکہ کاروباری منصوبوں اور عالمی امن و خوشحالی کے لیے بین القوامی کمپنیوں کے لیے بہترین پلیٹ فارم بن چکا ہے”؛ ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل
۔ سیمینار میں پاکستان ہائی کمیشن، لندن کے سینئر حکام، ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (DEPO)، حکومت پاکستان؛ برطانیہ کی نامور...