فرید شاہ پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے انفارمیشن سیکریٹری منتخب

936c

پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے قائم مقام صدر جناب چودھری محمد یونس نے ھمبرگ کے صدر فرید شاہ کو ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے اضافی چارج دیتے ہوتے پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کا انفارمیشن سیکریٹری بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

فرید شاہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ گزشتہ 35 سالوں سے اپنی وفاداری کمٹمینٹ کے ساتھ مختلف ذیلی تنظیموں پی ایس ایف حیدرآباد ،یوتھ حیدرآباد، کلچرل ونگ،پی پی پی حیدآباد، اور ھیمبرگ جرمنی کے صدر کی حیثیت سے اپنی خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں ۔

پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے اس فیصلے سے مرکزی و یونٹس اور ذیلی تنظیموں کے عہدیداران میں خوشی کی لہر ڈوڑ گئی ہے اور پارٹی کے اس فیصلے کو خوش آئیند قرار دیا دیتے ہوئے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے