شیری رحمان کا شفقت علی کے والد صاحب کے انتقال پر افسوس کا اظہار

sa

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کا صحافی شفقت علی کے والد کے انتقال پر فسوس کا اظہار شفقت علی اور سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت اور دعا

شفقت علی اور سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، شیری رحمان

اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے، آمین، شیری رحمان