Newswire International

پیپلز پارٹی ہیومن رائٹس سیل نے مانسہرہ میں عام انتخابات کیلئے خواتین کی انتخابی مہم پر پابندی کی مذمت کی ہے ۔

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) ہیومن رائٹس سیل نےمانسہرہ میں 8 فروری کو ہونے والے آئندہ...