Urdu

پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ دالبندین سے زائرین کو لیکر سکردو پہنچ گیا 

کوئٹہ: حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاک فضائیہ کوویڈ 19 کے خلاف جنگ میں امدادی کارروائیوں میں سرگرم عمل ہے۔...

پاکستان میں کورونا سے صحت یاب مریض کا پلازما کا عطیہ، مریضوں کیلئے امید کی کرن 

کراچی: کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے وہیں اس چیلنج سے نمٹنے کی ایک کرن نمودار...

کورونا کیخلاف جنگ، سندھ حکومت نے تقریباً 3 ارب روپے فنڈ جمع کرلیا

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں وفاقی حکومت کے ساتھ صوبائی حکومتیں بھی پوری طرح تیار اورمستعد ہیں۔سندھ حکومت نے...

امریکی بیڑے سے اہلکاروں کو نکالنا کا کام شروع، 93 افراد میں کورونا کی تصدیق 

نیو یارک: امریکی بحریہ جوہری ہتھیاروں سے لیس 'روزویلٹ' نامی بحری بیڑے سے ہزاروں اہلکاروں کو نکالنا کا کام شروع...

کورونا وائرس سے لڑنے والے برطانیہ میں مقیم تین ڈاکٹرز جو اپنی جان کی بازی ہار گئے

ڈاکٹر حبیب زیدی ملنسار ہونے کی وجہ سے نہ صرف ساؤتھ اینڈ میں بلکہ انگلینڈ کے ڈاکٹروں اور خاص کر...

کینیڈاکی خاتون ِاول نےکوروناکوشکست دے دی کینیڈین وزیراعظم جسٹن

ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈونےمہلک کوروناوائرس کوشکست دے دی ۔صوفی ٹروڈومیں دوہفتےقبل کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد...

جاپان میں کوروناکیسزمیں اچانک اضافہ،یورپ میں 20 ہزارسےزائداموات

جاپان کےدارالحکومت ٹوکیومیں کوروناوائرس کےنئےکیسزمیں اچانک ریکارڈ اضافہ ہواہے۔جاپانی میڈیا کےمطابق ٹوکیومیں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے68 نئےکیسزرپورٹ...